ابنا: سندھماہ فروری میں پاکستان کے صوبہ سندھ میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کے ہاتھوں 26 شیعہ مومنین فرقے کی بنیاد پر شیعہ نسل کشی کا شکار ہوئے۔جبکہ 6 مومنین زخمی ہوئے جن میں 1 خاتون بھی شامل ہے۔9 فروری 2013 کو صوبہ سندھ نوشہرہ فیروز ڈسٹرکٹ کے شہر مورو کے محلہ فیروز میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ/لشکر جھنگوی کے فرقہ پرست دہشتگردوں کے ہاتھوں علم غازی عباس علمدار شہید کیا گیا تھا۔،تفصیلات درج ذیل ہیں
شہیدوں کی تفصیلات:
28 فروری:شہید دانش حسین زیدی۔25 فروری:ماڑی غلام شاہ درگاہ میں دھماکہ،4 مومنین شہید۔25 فروری:شہید اخلاق حسین۔23 فروری:شہید فیض حسین زیدی۔19 فروری:شہید سید صفدر علی کاظمی۔17 فروری:شہید سید حسن نقوی۔15 فروری:شہید سبط حسن۔15 فروری:شہید انصار حسین جعفری۔14 فروری:شہید قیصرحسین چغتائی۔14 فروری:شہید انور عباس۔11 فروری:شہید مختار رضوی۔10 فروری:شہید انجم علی،شہید آصف علی۔9 فروری:شہید قمر رضا8 فروری:شہید علامہ فضل عباس۔7 فروری:شہید ذاہد علی۔6 فروری:شہید محمد علیم جعفری۔6 فروری:شہید افضال حسین نقوی۔2 فروری:شہید سرور حسین۔1 فروری:شہید علی حسن نقوی۔1 فروری:شہید مہدی عباس۔
زخمیوں کی تفصیلات:
27 فروری:لیفٹیننٹ عظیم حیدر25 فروری:ماڑی غلام شاہ درگاہ میں دھماکہ،متعدد مومنین زخمی۔11 فروری:عابد علی12 فروری:خاتون فقیرہ اور اُنکے شوہر غلام رضا12 فروری:سبط حسن5 فروری:ذاہد علی6 فروری:عون علی اور علی رضا۔7 فروری: آفیسر سید آصف کاظمی
پنجابصوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں کُل 3 شیعہ مومنین کو فرقے کی بنیاد پر شہید کیا گیا جس میں ایک 11 سالہ بچہ بھی شامل ہے،جبکہ 6 مومنین زخمی ہوئے۔
شہیدو کے نام:12 فروری:شہید وقار حیدر18 فروری:ڈاکٹر حیدر علی اور اُنکا بیٹا مرتضیٰ علی۔
گلگت بلتستانفروری کے مہینے میں گلگت بلتستان سے کسی بھی قسم کی کوئی خبر موصول نہیں ہوئی۔
خیبر پختون خواہ
ماہ فروری میں خیبر پختون خواہ 3 شہادتیں رپورٹ کی گئی۔
شہیدوں کے نام:8 فروری:سینیرایڈووکیٹ شہید ملک جرار(پشاور)9 فروری:شہید بشیر باچا(چارسدہ)14 فروری:سابق ناظم ونس کاظمی(ڈی-آئی-خان)
بلوچستان
صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں 114 شیعہ مسلمان کالعدم سپاہ صحابہ/لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہوگے اور 180 سے زائد شیعہ مومنین زخمی ہوئے،جن میں بچے،خواتین اور بزرگ بھی شامل ہیں۔
—
.......
/169